پيپلز پارٹي کے رہنما اعتزاز احسن نے پاناما ليکس پر جے آئي ٹي کي کارروائي پبلک کرنے کا مطالبہ کرديا۔ لاہور ہائيکورٹ ميں ميڈيا سے گفتگو ميں اعتزاز احسن نے کہا کہ بند کمروں ميں کارروائي شريف فيملي کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے ۔پي پي رہنما کا کہنا تھا کہ نوازشريف ڈرامہ کرنے کیلئے جے آئي ٹي ميں پيش ہوں گے ۔ مزید کیا کہا؟ سنیے