Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی

SAMAA | - Posted: May 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: May 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز نے آخرکار ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ اور صوبائی حکومت سے مذاکرات کے بعد مسئلے کا حل نکال لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹرز کے مطالبات تاحال برقرار ہیں اور نہ ہی روٹ میں کوئی تبدیلی آئی ہے۔ حکومت عدالتي فيصلے ميں نيا راستہ تلاش کرنے ميں مصروف ہے۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube