Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

پیپلز پارٹی سے اتحاد ناممکن ہے، شفقت محمود

SAMAA | - Posted: May 7, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: May 7, 2017 | Last Updated: 5 years ago

Shafqat Mehmood FILE 01-11

لاہور: تحریک انصاف نے پيپلز پارٹي سے اتحاد ناممکن قرار ديديا۔ شفقت محمود کہتے ہيں ساتھ صرف نواز حکومت کے خاتمے تک محدود ہے۔

لاہور میں نيوز کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کرپشن کے خلاف پي پي کے ساتھ مل کر کوئی مہم نہیں چل سکتی، ان کے ساتھ صرف ایک ایجنڈا ہے اور وہ ہے نواز شریف حکومت کا خاتمہ۔

شفقت محمود نے واضح کيا کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے وزيراعظم کو جھوٹا کہا ہے۔ نئے سیکرٹری اطلاعات نے نئی جے آئی ٹی پر بھی سوالات اٹھائے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube