وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ تحقیقات بہت سے معاملوں کی ہونی ہیں،اگر اُس میں لگ گئے تو منصوبوں پرکام کون کرےگا۔ نئے اسلام آباد ائرپورٹ کیلئے میٹروبس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پربولے کہ ملک میں بہت گھپلے ہیں،بہت کرپشن ہے۔ تحقیقات اپنے منطقی انجام تک جلد پہنچنے گی۔ مزید کیا کہا؟ سنیے