Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

راجن پور میں خاندانی جھگڑا مزید چار جانیں لے گیا

SAMAA | - Posted: May 5, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: May 5, 2017 | Last Updated: 5 years ago

راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور ميں خانداني جھگڑا مزيد چار جانيں نگل گيا۔ اہلکار سراج نے باپ بیٹے اور دو کزنز کو قتل کرديا ہے۔

دس سال پہلے شادي کے تنازع پر دو برادريوں ميں لڑائي شروع ہوئي تھي جو سات جانيں لينے کے باوجود ختم نہيں ہوئي۔

پولیس کے مطابق محمد پور میں دس سال پہلے لڑکی سے شادی نہ کرانے پر ایک نوجوان قتل کردیا گیا۔ ملزمان پیشی سے واپس جارہے تھے تو اہلکار سراج احمد نے فائرنگ کرکے جان لے لی۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کےلئے اسپتال منتقل کردی گئیں۔

ببر اور ڈہر برادری میں دوہزار سات سے چلنے والی دشمنی سات جانیں لے چکی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube