Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کے الیکٹرک کیخلاف دستخطی مہم کا آغاز

SAMAA | - Posted: Apr 28, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 28, 2017 | Last Updated: 5 years ago

کراچی : جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف ون ملین پٹیشن کی دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔

سٹی کورٹ میں لگائے گئے کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا بھي اعلان کيا۔

کراچي اليکٹرک کيخلاف ون ملين پٹيشن کي دستخطي مہم میں جماعت اسلامي کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گي، حافظ نعیم نے کہا کہ کےالیکٹرک سے ہرشخص پریشان ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube