Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

پی پی رہنما کا قتل؛مقدمہ سیاسی ساکھ متاثر کرنے کیلئے ہے

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2017 | Last Updated: 5 years ago

پی پی رہنما بابرسہیل بٹ کے قتل کی ایف آئی آرمیں نامزد مسلم لیگ ن کے ایم این اے سہيل شوکت بٹ کہتے ہيں کہ وہ بے گناہ ہيں، تفتيش ميں دودھ کا دودھ پاني کا پاني ہو جائے گا۔ سہیل شوکت بٹ کے مطابق ان کے خلاف سياسي ساکھ متاثر کرنے کے لیے مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ سماء سے گفتگو میں مزید کیا کہا؟ سنیے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube