Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

مردم شماری میں فوج کا کردار اہم ہوگا

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 12, 2017 | Last Updated: 5 years ago

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نےمردم شماری میں فوج کا کردار اہم قراردیا ۔

اسلام آبادمیں ڈی جی آئی ایس پی آرکےساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے مریم اورنگزیب نے  خبردار کردیا کہ مردم شماری میں غلط معلومات دینے والے کو چھ ماہ قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کا سامنا ہوگا۔انھوں نے بتایاکہ  مردم شماری کیلئے اٹھارہ ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے۔

انھوں نے بتایاکہ مردم شماري کيلئے پاک فوج کا کردار انتہائي اہميت کا حامل ہے۔ این ایف سی ایوارڈ کا فیصلہ مردم شماری کے نتائج کے بعد ہوگا۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہاکہ مردم شماری کیلئے ساڑھے اٹھارہ ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے جبکہ فوج اور سویلین کیلئے چھ  چھ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube