Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 12, 2017 | Last Updated: 5 years ago

IED blast
پاراچنار: کرم ایجنسی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیٹیکل حکام کے مطابق کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے بوڑکی میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے پہاڑی علاقے میں بارودی سرنگ نصب کی گئی تھی، بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے ٹریکٹر میں سوار شخص زخمی ہوگیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو ایجنسی ہیڈ کوارٹرز اسپتال پاراچنار منتقل کردیا گیا ہے، جب کے دھماکے کے بعد علاقے میں سرچنگ کا عمل مزید تیز کردیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube