Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

پی ایس ایل فائنل لاہورمیں،اپوزیشن خوش

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2017 | Last Updated: 5 years ago

KHURSHEED SHAH SOT 03-01

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نےلاہورمیں پی ایس ایل فائنل کےفیصلےکوخوش آئند قراردیدیا ہے۔

سماءکےمطابق اپوزیشن لیڈر کاکہناتھاکہ دہشتگردی سےخوفزدہ ہو کرمعمولات زندگی معطل نہیں کرسکتے۔ اپوزیشن لیڈر نےکہاکہ لاہورمیں فائنل کرانےسےدنیاپرثابت کردیں گےکہ ہم بزدل نہیں۔

خورشیدشاہ کاکہناتھاکہ کرکٹ کوسیاست سےبالاترہوکرقومی نقطہ نظرسے دیکھناہوگا۔ انھوں نے کہاکہ سب کوایونٹ میں شریک کرکٹرزکوخوش آمدیدکہنا چاہیے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا فائنل 5مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube