لندن: پاکستان کےليے ايک اور بڑا اعزازآگیا۔بينائي سے محروم پاکستان نژاد فياض کو جج مقرر کرديا گياہے۔فياض کا تعلق آزاد کشمير سے ہے۔
سماء کےمطابق پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزازیہ ہےکہ برطانیہ میں پاکستانی نژاد فیاض کوجج مقررکردیاگیاہے۔
پاکستانی نژادفیاض بینائی سےمحروم ہیں۔فیاض 21 فروری سےباقاعدہ مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ڈسٹرکٹ جج فیاض نےبتایاکہ وہ کبھی نا امید نہیں ہوئے۔آزادکشمیرسے تعلق رکھنےوالے جج فیاض کاکہنا ہےکہ ترقی کےلیےارادےکی ضرورت ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ محنت کرنےوالوں کی مددکرتاہے۔ سماء