Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

غلنئی میں سیکورٹی فورسزکی بڑی کامیابی

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2017 | Last Updated: 5 years ago

FC-in-KPK

مہمندایجنسی:غلنئی میں سیکیورٹی فورسز نےکارروائی کرتےہوئے 5 دہشت گرد ہلاک کردئیے۔

ترجمان ایف سی نے بتایاکہ غلنئی میں دھماکے کےبعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔ اس کارروائی میں5دہشت گرد ہلاک کردئیے گئے ہیں۔

ترجمان فرنٹیئرکور نے مزیدبتایاکہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کےدوران 20مشتبہ افرادگرفتارکرلئےگئےہیں۔دہشت گردوں کےسہولت کاروں کے خلاف بھی گھیراتنگ کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

اس سے قبل آج صبح مہمند ایجنسی کے ہیڈکواٹرز غلنئی کے مین گیٹ پر  خود کش دھماکے سے چار لیویز اہل کار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے، جب کہ فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دوسرے خودکش بمبار کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube