Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پنجاب کے اسکولزاوراسپتالوں میں حملے کا خطرہ،الرٹ جاری

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2017 | Last Updated: 5 years ago

Pakistan
لاہور : سیکیورٹی حکام کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاع میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، حساس اداروں کے مطابق دہشت گرد اسکولوں، اسپتالوں اور سی پیک کو نشانہ بنائیں گے۔

حساس اداروں کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاٖع میں دہشت گردی کا خدشہ کیا گیا ہے، سیکیورٹی اداروں نے پنجاب بھر میں ریڈ الرٹ جاری کردیا۔

5493b0ac84347
حساس اداروں کے مطابق دہشت گرد اسپتالوں، اسکولوں اور سی پیک کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جب کہ اہم عمارتیں بھی دہشت گردوں کا ہدف ہونگی۔

Pakistani security officials escort dogs to search the area outside Gaddafi Stadium for next week's cricket series between Pakistan and Zimbabwe, in Lahore, Pakistan, Saturday, May 16, 2015. The International Cricket Council says it will not be sending match officials to Pakistan due to security concerns ahead of next week's limited-overs series between Pakistan and Zimbabwe in the eastern city of Lahore. (AP Photo/K.M. Chaudary)

حساس اداروں کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق شام اورعراق سے آنے والے دہشت گرد اسپتال پر حملہ کرسکتے ہیں۔

FSD ALERT PAPER 15-02

سیکیورٹی الرٹ کے مطابق پنجاب بھر میں سرچنگ کا عمل تیز اور سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube