Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

پاکستان کی تیسری خاتون میجر جنرل

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2017 | Last Updated: 5 years ago

0-women-1440409557

اسلام آباد : مسز نگار جوہر کو پاکستان آرمی کے بڑے رینک پر ترقی دے دی گئی، وہ میجر جنرل بننے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آرمی کی تاریخ میں میجر جنرل کے عہدے پر تیسری خاتون کو ترقی دے دی گئی، آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والی بریگیڈیئر مسز نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی تیسری خاتون افسر ہیں۔

sdsdf

cxcxzvcxvcx

aaaaaa

ترجمان پاک فوج کے مطابق بریگیڈیئر مسز نگار سی ایم ایچ (کمبائنڈ ملٹری اسپتال) راولپنڈی میں ڈپٹی کمانڈنٹ کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube