Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

ڈرائیورز کا جھگڑا، کئی گھنٹے ٹریفک بلاک

SAMAA | - Posted: Feb 3, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 3, 2017 | Last Updated: 5 years ago

مری : ایوبیہ میں سواریاں اُٹھانے پر ڈرائیورز میں لڑائی ہوگئی، ڈرائیورز کے ایک گروپ نے احتجاج کیا تو کئی گھنٹے ٹریفک بلاک رہی۔

دو ڈرائیورز کی لڑائی دو گھنٹے ٹریفک بلاک رہی، سواری بٹھانے پر مری اور ایوبیہ کے ڈرائیورز میں جھگڑا ہوگیا۔

مری کے ڈرائیورز نے باڑیاں ایبٹ آباد روڈ پر مظاہرہ کیا جس سے دوگھنٹے ٹریفک رکی رہی۔

ڈی ایس پی گلیات اور اسسٹنٹ کمشنر مری نے ایسوسی ایشن سے مذاکرات کیے، ڈرائیورز کے گلے شکوے دور کرائے اور ٹریفک کھول دی گئی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube