Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

مظاہروں کے درمیان پراسرار ہیلی کاپٹرز کی لینڈنگ

SAMAA | - Posted: Oct 31, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 31, 2016 | Last Updated: 6 years ago

اسلام آباد کے قریب موٹر وے پر پیٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم جاری تھا کہ وزارت داخلہ کے دو ہیلی کاپٹروں نے دھماکے دار انٹری دی اور اچانک ایک سمت سے نمودار ہو کر موٹر وے پر لینڈنگ کی۔

ان پراسرار ہیلی کاپٹروں سے نہ کوئی برآمد ہوا اور نہ کوئی سواری چڑھی، چند منٹ کے ٹھہراؤ میں یہ ہیلی کاپٹر موٹڑ وے پر گھمسان کی جنگ دیکھتے رہے اور پر اچانک محو پرواز ہو کر ہوا میں غائب ہوگئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube