Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

وزیراعلیٰ حاضر؛کابینہ غائب

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2016 | Last Updated: 6 years ago

عید الاضحیٰ کی چھٹیاں گزارنے کے بعد بھی کراچی میں سرکاری دفاترمیں حاضری کم رہی ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تو وقت مقررہ پر دفتر پہنچ گئے مگر ان کی کابینہ نہیں پہنچ سکی۔ خوابوں والی سرکار منظور وسان نے بھی دس بجے کے بعد حاضری لگوائی۔  دیکھیے یہ رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube