Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

عید الاضحیٰ کی تعطیلات منسوخ

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 8, 2016 | Last Updated: 6 years ago

3

کراچی : ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈپارمنٹ سندھ نے پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ اور تمام ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران کی عید کی تعطیلات منسوخ کردیں۔

ٹی ایم ٹی ڈی سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ عوامی سہولت کیلئے کیا گیا ہے جس کا اطلاق تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر ہوگا جبکہ ادارے کے تمام دفاتر بھی زائد کرائے اور دیگر مسائل پر عوامی شکایات کے ازالے کیلئے عید کی تعطیلات میں کھلے رہیں گے۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ سیکریٹری پراونشل ٹرانسپورٹ سندھ اور سیکریٹریز ڈسٹرک ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو عوامی شکایات کے ازالے کیلئے مقامی انتظامیہ، ٹریفک پولیس، ڈسٹرکٹ پولیس اور موٹر وے پولیس کے ساتھ مل کر بھرپور مہم چلانے اور ضروری اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ٹی ایم ٹی ڈی کو رپورٹ فراہم کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ٹرانسپورٹ سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں متعلقہ افسران سے رابطہ کریں۔

Ghazanfar Ali Qadri, Secretary Provincial Transport Authority Sindh on: 0334-3091426 and 0300-3012619, Manshad Ali Shahani Secretary RTA, Karachi 0331-2865706.

Syed Shiraz Ali Shah Secretary DRTA, Mirpurkhas, Umerkot and Mithi Districts 0346-3070001; Okash Khalid Secretary DRTA, Hyderabad, Tando Muhammad Khan, Tando Allah Yar, Matiari Districts 0333-2753260.

Nisar Ahmed Memon Secretary DRTA, Sanghar 0300-3031134; Parvez Hassan Qureshi Secretary Badin, Thatta and Sujawal Districts 0333-2897778.

Saud-ur-Rehman Jamali Secretary DRTA Shaheed Benazirabad 0308-3036368; Syed Sajjad Hussain Shah Secretary DRTA Naushahroferoze, Khairpur and Dadu Districts 0300-3433946.

Waheed Ali Panhwar Secretary DRTA Sukkur and Ghotki Districts 0344-3841647; Wasim Ahmed Memon Secretary DRTA Shikarpur, Kashmore -Kandhkot and Jacobabad Districts 0332-7404444; Quratul Ain Secretary DRTA Larkana, Qambar @ Shahdadkot Districts 0335-1291019۔

عوامی شکایات کے ازالے کیلئے یہ افسران اپنے دفاتر میں موجود رہیں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube