Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

اسلام آبادہائی کورٹ کا اہم فیصلہ سامنےآگیا

SAMAA | - Posted: Sep 6, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 6, 2016 | Last Updated: 6 years ago

ihc-reprimands-ig-islamabad-bani-amin-5293

اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے چیئرمین میونسپل کارپوریشن ضلع غربی کراچی کو حلف لینے سے روک دیا۔ اظہار احمد کی کامیابی کا نوٹیفیکشن بھی معطل کر دیا گیا۔

عدالت عالیہ کے جج جسٹس نور الحق قریشی نے میونسپل کارپوریشن ضلع غربی میں پہلے کامیاب قرار پانے والے آصف خان کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا۔ عدالت نے ضلع غربی کراچی کے چئیرمین اظہار احمد کو حلف لینے روک دیا۔ عدالت نے  اظہار احمد کی کامیابی کا نوٹیفیکشن معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا ۔ نوٹس میں فریقین سے انیس ستمبر تک جواب طلب کیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube