Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پیپلزپارٹی احتجاج کےلیےنکلی تواسکااپناکنٹینرہوگا،رحمان ملک

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2016 | Last Updated: 6 years ago

REHMAN MALIK 2100 INTERVIEW 16-04

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نےکہاہے کہ ٹی او آر کی کشتی کو لوگ چهوڑ کر جا رہے ہیں، مودی جس طرح کی حکومت کر رہے ہیں بهارت خود بکهر جائے گا ۔

رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک سابق چیئرمین سینیٹ میاں محمد سومرو کے مقتول بھانجے فہد ملک کے گھر پہنچے اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔  رحمان ملک کا میڈیا سے گفتگو میں کہناتھاکہ پیپلزپارٹی اگرکبهی احتجاج کیلئے نکلی تو کنٹینر اس کا اپنا ہوگا۔

انھوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی بڑی جماعت ہے اس لئےدیگر جماعتیں اس کے ساتھ ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ مودی جس طرح کی حکومت کررہے ہیں، بهارت خود بکهرجائے گا۔

انہوں نے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم سے اے پی سی کا مطالبہ کردیا ۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube