Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

چچازاد بھائی ،سات بہنوں کی شادی میں رکاوٹ بن گئے

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2016 | Last Updated: 6 years ago

پشاور: ہنگو میں سات بہنیں فرسودہ رسم کي بھينٹ چڑھ گئيں ۔ چچا زاد بھائي ساتوں لڑکیوں کی شادي ميں رکاوٹ بن گئے۔ انصاف نہ ملا تو والد فریاد ليکر سماء کے دفتر پہنچ گیا۔

ہنگو کے رہائشي پيو محمد کي سات بيٹيوں پر اپنے ہي چچا زاد بھائيوں نے فرسودا رسم غگ کا اعلان کر دیا۔ جس پر لڑکیوں کا والد اپنی فریاد لےکر پشاور میں سماء کے دفتر پہنچ گیا۔

پيو محمد  کا موقف ہے کہ اس کی بیٹیوں کی شادی میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔  بھتیجے رشتہ مانگنے والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں اورغگ کا اعلان کر کے اس کی سات بیٹیوں کو گھربٹھا دیا ہے۔

لڑکیوں کے والد  کا موقف ہے کہ ان کے چچا زاد بھائی ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ بن گئیے ہیں۔ مجھے فرياد کرتے شرم آتي ہے ليکن ميري بيٹيوں کي ذندگي کا سوال ہے اس ليے ہر جگہ انصاف مانگتا پھر رہا ہوں ۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube