کراچي کي صفائي کا بيڑا اُٹھانے والے جنيد جمشيد کو قتل کي دھمکياں ملنے لگي۔ معروف اسکالر کا کہنا ہے کہ جس شہر نے اس مقام تک پہنچايا اس سے لاتعلق نہيں رہ سکتا۔ سماء سے گفتگوميں جنيد جمشيد نے کہا کہ دھمکياں مل رہي ہيں، مگرشير کي ايک دن کي زندگي جينا ہي اصل جينا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ