Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سرجن جنرل جی ایچ کیو مقرر

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2016 | Last Updated: 6 years ago

army-medical-corps

راول پنڈی : پاک فوج کے مطابق میجر جنرل آصف ممتاز سکھیرا کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل آف پاکستان آرمی مقرر کردیا گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سکھیرا کو سرجن جنرل جی ایچ کیو مقرر کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق اس سے قبل لیفٹننٹ جنرل آصف ممتاز جی ایچ کیو میں ڈپٹی سرجن جنرل کے فرائض سرانجام دے رہے تھے، دوسری جانب لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید کو وائس چانسلر نیشنل یونیورسٹی آف میڈ یکل سائنسز مقرر کردیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube