Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

بلوچستان حکومت اویس شاہ کی بازیابی کیلئے اقدامات کررہی ہے: زہری

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2016 | Last Updated: 6 years ago

sanaullah-zehri

کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کا کہنا ہے کہ اُن کی حکومت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کی بازیابی کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔

یہ بات سردار ثناء اللہ زہری نے کراچی میں عبدالستار ایدھی کی تعزیت کے موقع پر کہی۔

عظیم مسیحا کو خراج عقیدت پیش کیا اور بلوچستان میں ایدھی فاونڈیشن کیلئے ہرممکن مدد کی پیشکش کرتے ہوئے پچاس لاکھ امداد کا بھی اعلان کیا۔

میڈیا سے گفتگو میں ثناء اللہ زہری نے اویس شاہ ایڈووکیٹ کے اغواء پر بھی بات کی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube