Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ،جوانوں کو عید کی مبارکباد

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2016 | Last Updated: 6 years ago

ARMY CHIEF IN BAGH FTG 08-07

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرتے ہوئے کیل اور باغ سیکٹر کے محاذ پر موجود جوانوں سے عید ملے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کچھ وقت جواںوں کے ساتھ گزارہ اور عید کی مبارک باد دی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کنٹرول لائن پر تعینات فوجیوں کے اعلی مورال اور آپریشنل تیاریوں کی تعریف کرتے ہوئے مادر وطن کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube