Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

امجد صابری کے جانے کا شدید دکھ ہے، عمران خان

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2016 | Last Updated: 6 years ago

پی ٹی آئی چیئرمین نے مقتول قوال امجد صابری کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جانا سب ہی کو ہے، کچھ لوگوں کا دکھ زیادہ ہوتا ہے امجد صابری انہی میں سے ایک تھا، اس واقعے سے کراچی میں امن کو دھچکا لگا۔ انہوں نے سندھ حکومت اور رینجرز سے مطالبہ کیا کہ امجد صابری قتل کیس میں مکمل تفتیش کی جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube