Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

جوادچنگیزی کی راحیل شریف کےساتھ یادگارتصویر

SAMAA | - Posted: Jun 15, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 15, 2016 | Last Updated: 6 years ago

jawad

 کراچی: میجرجواد چنگیزی شہید نے کاکول اکیڈمی میں دوران تربیت اس وقت کے ایڈجوٹینٹ راحیل شریف سے ملاقات کی تھی۔

ٹویٹر پرمقبول ہونے والی تصویرمیں جواد چنگیزی کو کاکول اکیڈمی میں قطارمیں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کے ساتھ دیگر کیڈٹس بھی موجود ہیں۔ تصویر میں موجودہ آرمی چیف اور اس وقت کے ایڈجوٹینٹ کاکول راحیل شریف کو جواد چنگیزی سے ملاقات کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

افغان فورسز کی فائرنگ،زخمی ہونے والے میجر جواد چنگیزی شہید

جواد چنگیزی نے 1990 میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ میجر جواد چینگزی طورخم سرحد پر گیٹ کی تنصیب کے موقع پر افغان فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے شدید زخمی ہوکر2روزقبل انتقال کرگئے۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube