Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

پیشی کیلئے آنے والوں پرفائرنگ،3 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: May 12, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: May 12, 2016 | Last Updated: 6 years ago

TTS firing

ٹوبہ ٹیک سنگھ : پیشی پر آنے والے افراد پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیشی پر آنے والے افراد پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گوجرہ روڈ پر فائرنگ کردی، جس سے تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

جاں بحق افراد کی شناخت نعیم، عمران اور سجاد کے نام سے ہوئی، واقعے میں زخمی ہونے والے شخص کا نام افضال ہے۔
ملزمان فائرنگ کے بعد موقعے سے فرار ہو گئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کاآغاز کر دیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube