Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

SAMAA | - Posted: May 10, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: May 10, 2016 | Last Updated: 6 years ago

pm-coas

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

ملاقات میں وزیراعظم اور آرمی چیف نے سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیا جبکہ آپریشن ضرب عضب کے نتائج پر بھی بات چیت کی گئی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube