پشاور: پی ٹی آئی کے جلسے میں خاتون سے ایک بار پھر بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا جب اداکارہ اور ماڈل عینی خان کو پنڈال میں کارکنوں نے گھیر لیا ۔جبکہ شوکت یوسفزئی کہتے ہیں کہ خاتون نے اپنا تماشہ خود بنوایا ۔نعیم الحق کو سازش کی بو بھی آنے لگی ۔ کہتے ہیں خاتون کو کس نے بھیجا، تحقیقات ہوں گی ۔مزید جانیے اس رپورٹ میں۔