Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

آفتاب کی موت پر حکومت نے تعزیت تک نہیں کی: فاروق ستار

SAMAA | - Posted: May 6, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: May 6, 2016 | Last Updated: 6 years ago

رہنما ایم کیوایم فاروق ستار کہتے ہیں آفتاب احمد کی پرتشدد اور المناک موت پر وزیراعظم نے تعزیت نہیں کی۔ جبکہ نہ وفاق نے پوچھا نہ سندھ حکومت نے رابطہ کیا۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ یہ بے حسی نہیں تو اور کیا ہے؟ ۔

مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube