Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

ٹارگٹ کلر کے ہوشرباانکشافات

SAMAA | - Posted: Apr 23, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 23, 2016 | Last Updated: 6 years ago

کراچی:سیاسی جماعت کےگرفتارٹارگٹ کلرسےتفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔ ٹارگٹ کلرامتیازعرف مانا نے دوران تفتیش سنسنی خیزانکشافات کئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلر نے تفتیش کے دوران بتایا کہ متحدہ کےعلاقائی ذمہ دارمستنصین زیدی کوقتل کیا۔ ٹارگٹ کلر نے بتایا کہ مستنصین کویونٹ انچارج کمال کی ہدایت پرقتل کیا تھا۔ اس نے مزید بتایا کہ ٹارگٹ کلنگ ٹیم5افرادپرمشتمل ہے اور شہر میں یہ کارروائی کرتی تھی۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube