Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

شیخوپورہ میں چھ افراد کا اندھا قتل

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago

شیخوپورہ میں ایک خاندان سے تعلق رکھنے والے دو بھائی، اُن کی اہلیہ اور دو بچوں کو قتل کردیا گیا۔

چھ افراد کا اندھا دھند قتل کردیا گیا۔ مگر پولیس قاتل پکڑنے میں ناکام ہے۔

مزید جانیے اس رپورٹ میں ۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube