Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

پاناما حکومت نے تحریری معافی مانگ لی

SAMAA | - Posted: Apr 19, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 19, 2016 | Last Updated: 6 years ago

Finance-Minister-Ishaq-Dar-invited-to-ADB-Annual-Meeting

میکسیکو: وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاناما کے نائب وزیر کی ملاقات سے متعلق غلط بیانی پر پاناما حکومت نے تحریری معافی مانگ لی۔

میکسکو میں پاناما کے سفیر کی جانب سے اوان زرک کے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے انٹرویو کی وضاحت کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی وزیر نے واشنگٹن میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کا بیان غلط فہمی کی بنیاد پر دیا۔

بیان کے مطابق پاناما کے ڈپٹی وزیرکی ملاقات اسحاق ڈار سے نہیں بلکہ پاکستان کے سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقارمسعود سے ہوئی تھی۔ بیان میں غلط فہمی پر معذرت کی گئی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube