Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

بیکری میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج

SAMAA | - Posted: Apr 18, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 18, 2016 | Last Updated: 6 years ago

ملتان میں گھنٹہ گھر کے قریب بیکری میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی ہے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بیکری کا گارڈ جاں بحق ہوگیا تھا۔ جب کہ پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ڈاکو گرفتار کیا۔ دیکھین اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube