Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

پولیس کےتمام شہداءپرفخرہے،آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا

SAMAA | - Posted: Apr 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago

راجن پور: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا ہےکہ چھوٹوگینگ کیخلاف مشترکہ آپریشن جاری ہے۔آپریشن کی حکمت عملی میں کوئی خامی نہیں۔

سماء سے بات کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے بتایا کہ کچہ آپریشن کی تفصیلات نہیں بتائی جاسکتیں۔  ان کا کہنا تھا کہ تمام شہداءکےگھرجاکرتعزیت کی ہے۔ پولیس اہلکاروں کوہرسہولت مہیاکررہےہیں۔

آئی جی مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ ہمیں پولیس کےتمام شہداءپرفخرہے۔آپریشن سےپہلےجوانوں نےمکمل تیاری کی۔

آئی جی پنجاب نے واضح الفاظ میں کہا کہ اسلحےکی کمی کی خبریں درست نہیں۔ ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن پولیس کاکام ہے۔پہلےبھی اس علاقےمیں کئی آپریشنزکیے۔

آئی جی پنجاب نے پرزورالفاظ میں کہا کہ پولیس کامورال بلندہے،آپریشن کامیاب ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube