Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

خیرپورکےاسکول میں نشہ کرنےوالوں کا راج

SAMAA | - Posted: Feb 10, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 10, 2016 | Last Updated: 6 years ago

خیرپور:سندھ کی تعلیم کیسے بہتر ہو؟ ایک طرف بچےعلم حاصل کررہے ہیں تو دوسری جانب اسکولوں میں نشئی ڈیراجمائے بیٹھے ہیں ۔

خیرپور کی تحصیل کنگری میں بچوں کا مستقبل دھویں کی زد میں ہے۔ جہاں کلاس لگی ہے، وہیں کش لگائے جارہے ہیں، ٹیچر بلیک بورڈ پر چاک گھس رہے ہیں،وہیں بھنگ بھی پیسی جارہی ہے۔

وزیراعلی قائم علی شاہ کے اپنے شہر میں بھنگ کا زور چل رہا ہے۔ اسکول انتطامیہ بھی بے بس نظر آتی ہے۔

بچے پڑھنے کیلئے پریشان ہیں تو موالیوں کو اپنی ہی ٹینشن ہے۔

سرکاری اسکول کے لیے زمین دینے والا بھی پریشان ہے کہ موالیوں کو کیسے بھگایا جائے۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube