Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

رینجرز چوکی پرحملے کی ایف آئی آردرج

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2016 | Last Updated: 6 years ago

کراچی:لیاقت آباد میں گجر نالے کے قریب رینجرز کی چوکی پردھماکے کی ایف آئی آردرج کرلی گئی۔ دہشتگردی کی دفعات بھی شامل ہیں۔

کراچي کے علاقے گجر نالےکے قريب رينجرز چوکي پر دھماکے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کےخلاف درج کرلياگيا۔ايف آئي آر ميں دہشتگردي کي دفعات شامل کي گئي ہيں۔

مزید پڑھیے: رینجرز چوکی کے قریب دھماکا

لیاقت آباد گجر نالے کے قریب  رینجرز کی چوکی پر نامعلوم افراد نے کریکر حملہ کیا تھا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم چوکی کو جزوی نقصان پہنچا تھا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق کریکربم میں 500گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube