جبل عرفات: حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جائے گا ۔ سماء روح پرور اجتماع اور خطبہ حج اردو ترجمے کے ساتھ براہ راست نشرکرے گا ۔پاکستان کا نمبر ون چینل سماء اپنی روایت کے مطابق حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے مناظر براہ راست نشر کرے گا ۔سماء کی خصوصی نشریات کا آغاز دوپہر ایک بجے ہوگا ۔ میدان عرفات کے مناظر کے علاوہ حج کے فیوض و برکات پر عالم دین روشنی ڈالیں گے ۔مسجد نمرہ سے خطبہ حج بھی اردو ترجمے کے ساتھ براہ راست نشر کیا جائے گا ۔ سماء