Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Jul 10, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 10, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر

کوئٹہ : دہشت گردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ کے شہریوں پر وار کرنے کی کوشش کی، ڈبل روڈ پر دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

کوئٹہ ميں دہشت گردوں نے بزدلانہ وار کیا، ڈبل روڈ کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد فروٹ کریٹ میں رکھا گیا تھا، واقعے میں متعدد گاڑيوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube