Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

متحدہ کے دو کارکنوں کا 14 روزہ ریمانڈ منظور

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکنوں عابد علی اور جمیل کو 14 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ملزمان کو بلدیہ ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزمان کیخلاف دھماکا خیزمواد، پولیس مقابلے سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمے درج ہیں۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں کو 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube