Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

کراچی سانحہ: صدر، وزیر اعظم کی واقع پرشدید مذمت

SAMAA | - Posted: May 13, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: May 13, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

کراچی: کراچی میں بدترین دہشت گردی کا صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے واقع کی رپورٹ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے طلب کرلی ہے۔

 صدر ممنون حسین نے بس حملے کی شدید مذمت کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے بھی افسوس کا ظاہر کرتے ہوئے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی رینجرز اورآئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔ گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد  نے بھی واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوءے ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ بس پر فائرنگ آپریشن کاردعمل ہوسکتا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube