Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

گرین لائن ٹرین میں پانی کے پیسے طلب کرنے پر مسافروں اور عملے میں تلخ کلامی

SAMAA | - Posted: May 17, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر

لاہور : گرین لائن ٹرین میں دوران سفر مسافروں اور عملے میں تلخ کلامی ہوگئی، پینے کا صاف پانی مفت فراہم کیا جاتا ہے لیکن عملے نے اس کے پیسے طلب کرلئے جس پر مسافروں نے شور مچایا۔

پانی ہے نہ کھانا ہے، یہ سب کہنا ہے گرین لائن ٹرین کے مسافروں کا، اپنی ہی جیب ڈھیلی کرنی تھی تو بھاری کرایہ کیوں لیا۔ مسافروں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔

سماء کی ٹیم نے خواجہ سعد رفیق کے دعوؤں کی قلعی کھول دی، لاہور پہنچنے والی ٹرین کے مسافروں سے گفتگو کے دوران پتہ چلا کہ عملہ پینے کے پانی کے پیسے طلب کررہا ہے، مسافروں سے تلخ کلامی بھی ہوئی، شکایت کرنے پر انتظامیہ نے عملے کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube