ویب ایڈیٹر:
پشاور: کپتان کی اہلیہ اور نیشنل بھابھی کا خطاب پانے والی ریحام خان کو کراچی کے حلقہ این اے 246 میں صرف خواتین سے ہی تبدیلی لانے کی امید ہے، کہتی ہیں کہ الطاف بھائی کی جانب سے ہارکا تحفہ نہیں ملا،جو چاہیئے تھا اللہ نے دے دیااب کسی نے کچھ دینا ہے تو شوکت خانم اسپتال کو دے ، پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحام خان نے مزید کیا کہا، دیکھیے