Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

زرداری، الطاف حسین، سراج الحق اور عمران خان کے انٹرویوز صرف سماء پر

SAMAA | - Posted: Apr 22, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 22, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر

کراچی : پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کی تاریخ میں پہلی بار 4 بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے خصوصی انٹرویوز صرف سماء پر نشر کئے جارہے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنماء آصف علی زرداری، متحدہ کے قائد الطاف حسین، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خصوصی انٹرویوز سماء پر نشر کئے جائیں گے۔

سراج الحق کا انٹرویو رات 7 بجے، عمران خان 8 بجے، الطاف حسین 10 بجے اور آصف زرداری کی خصوصی گفتگو رات 11 بجے ٹیلی کاسٹ ہوں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube