Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

پشاور اسکول کے شہداء کو ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : حکومت نے سانحہ پشاور کے شہداء کو اعزازات دینے کا فیصلہ کرلیا، ایوارڈز دینے کیلئے وزیراعظم نے صدر مملکت کو ایڈوائس بھیج دی۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق پشاور آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز دیا جائے گا۔ 16 دسمبر کے سانحے میں شہید ہونیوالے 122 طلبہ، 2 اساتذہ اور 20 اسٹاف ممبرز کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube