Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

سوات،اوڈی گرام میں چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق،6افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 7, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر:

سوات  :   اوڈی گرام میں بارش کے باعث چھت گرنے سے باپ اور تین سال کی بیٹی جاں بحق ہوگئے، جب کہ حادثے میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔

پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے اوڈی گرام میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ واقعہ اوڈی گرام میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور کم سن تین سال کی بیٹی شامل ہیں، جب کہ اندوہناک حادثے میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube