Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

مراد سعید کیس نے تحریک انصاف کا اصلی چہرہ دکھا دیا، پرویز رشید

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 11, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مراد سعید کیس نے تحریک انصاف کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے۔

میڈیا کو جاری بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کی حقیقت یہ ہے۔ دوسروں کو اخلاقیات کا درس دینے والوں کی اپنی اصلیت آشکار ہو گئی ہے۔ تحریک انصاف کا انصاف دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube