Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

کوئٹہ،کانسی روڈ پر گھر میں فائرنگ،باپ بیٹا قتل

SAMAA | - Posted: Mar 16, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 16, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر :

کوئٹہ   :   کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر واقع گھر میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کانسی روڈ پر واقع گھر میں گھس گئے اور ڈکیتی کی کوشش کی، جس پر باپ اور بیٹے کی جانب سے مزاحمت کی کوشش کی گئی، جو انہیں بھاری پڑگئی،مزاحمت پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے بعد پولیس نے لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube