ویب ایڈیٹر
میرپور (آزاد کشمیر) : جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بلدیاتی نظام سے عوام کو فائدہ پہنچائے گی، اب عوام خود اپنے فیصلے کرسکیں گے۔
ميرپور ميں انتخابی جلسہ عام سے خطاب ميں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء جہانگير ترين کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف بلدیاتی نظام سے عوام کو فائدہ پہنچائے گی، اب عوام کیلئے فيصلے ایئر کنڈيشنڈ کمروں ميں نہيں ہوں گے، عوام خود اپنے فيصلے کريں گے۔ سماء